سوانح عمری لکھنا ایک طویل اور سست رفتار کام ہے‘شاہ رخ خان

منگل 15 دسمبر 2015 13:15

سوانح عمری لکھنا ایک طویل اور سست رفتار کام ہے‘شاہ رخ خان

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ سوانح عمری لکھنا ایک طویل اور سست رفتار کام ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے اپنی سوانح عمری کے لکھے جانے کے بارے میں کہا کہ سوانح عمری بہت لمبا اور سست رفتار کام ہے اس کے لئے بہت وقت چاہیے ۔