فلم سٹار سعود نے اپنی ذاتی فلم بنانے کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا

منگل 15 دسمبر 2015 13:20

فلم سٹار سعود نے اپنی ذاتی فلم بنانے کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 دسمبر۔2015ء) فلم سٹار سعود نے اپنی ذاتی فلم بنانے کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا جبکہ آئندہ سال فروری میں فلم کی شوٹنگ کا آغاز کیے جانے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاکستان کی درجنوں فلموں میں ہیر و کا کردار ادا کر نیوالے سعود نے اب اپنی فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ آج کل اپنی فلم کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور امکان ہے کہ فلم کی کاسٹ رواں ماہ میں ہی مکمل کر لی جائیگی جسکے بعد فلم کی باقاعدہ شوٹنگ لاہور اور دوبئی میں ہو گی جسکا آغاز فروری میں ہونے کا قومی امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :