سندھ ہائی کورٹ ، آئی جی سندھ سمیت دیگرپولیس افسران پرفرد جرم عائد نہ ہوسکی

منگل 15 دسمبر 2015 14:49

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15دسمبر۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس میں آئی جی سندھ سمیت دیگرپولیس افسران پرفرد جرم عائد نہ ہوسکی،ایڈوکیٹ جنرل بیمار پڑگئے،عدالت نے سماعت 22دسمبرتک ملتوی کردی،واضح رہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے باہر پولیس اہلکاروں نے ذوالفقار مرزااورصحافیوں کوتشددکانشانہ بنایاتھا۔

متعلقہ عنوان :