خیر پور،سر دی سے ٹھٹھر کر ایک خا تون سمیت 2ضعیف العمر افراد جا ں بحق

منگل 15 دسمبر 2015 15:43

خیر پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15دسمبر۔2015ء)سر دی سے ٹھٹھر کر ایک خا تون سمیت 2ضعیف العمر افراد جا ں بحق ہو گئے اندورن سندھ سر دی میں شد ید اضا فہ ہو گیا ہے اور محکمہ مو سمیا ت کا کہنا ہے کہ سکھر ڈو یژن میں مز ید سر دی اور د ھند میں اضا فے کا امکان ہے سخت سر دی کے با عث پریالومیں ضعیف العمر خا تو ن گل خان زو جہ فتح محمد جا ں بحق ہو گئی جبکہ 70سالہ شخص امیر احمد و لد خیر محمد سخت سے دی کے باعث ٹھٹھر کر جاں بحق ہو گیا دو سر جانب سخت سر دی کے با عث شہر یوں نے لنڈے کے طر ف رخ کا ہے ۔