خیر پور ، لنڈا سج گیا، گا ر منٹس کا کا رو با ر کر نے والے پر یشان

انتظا میہ نے ملی بھگت سے لنڈا کو بند کرا دیا

منگل 15 دسمبر 2015 15:44

خیر پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15دسمبر۔2015ء)خیر پو ر میں لنڈا سج گیا گا ر منٹس کا کا رو با ر کر نے والے پر یشان شہر یوں کا رخ لنڈا کی طرف انتظا میہ سے مل کر لنڈا کو بند کرا یا جائے گا ،تا جر برا د ری تفصیلا ت کت مطا بق خیر پو ر شہر میں کے پی کے سے آ نے والے پختو نوں کی جا نب سے خیر پور شہر میں جد ید ورا ئیٹی کے اقسام میں گر م کپڑے ،سوئیٹر ،جیکٹس،مو زے،گوم جو تے،اعلی اقسام کے شوزاور د یگر ضو بصو رت ملبو سات فروخت ہو رہے ہیں شہر میں کرا ئے پر دو کا نیں حاصل کر لی ہیں جہاں سستے ر یٹ پر فروخت جا ری ہے خیر پو ر کے غریب اور امیر لوگو ں کا رخ لنڈے کی طرف ہے خیر پو ر کے گا ر منٹس کا کاروبا ر کر نے وا لے تا جر وں نے انجمن تا جر ان کے عہد اروں سے مطا لبہ کیا ہے کہ لنڈے کا بازار بند کرا یا جائے جو پور ے شہر میں پھیل گئے ہیں