ا ورنگی ٹاؤن پروجیکٹ کا فلاحی اداروں کی آڑ میں کمرشل ادارے چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
منگل 15 دسمبر 2015 19:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 دسمبر۔2015ء) ا ورنگی ٹاؤن پروجیکٹ نے فلاحی اداروں کی آڑ میں کمرشل ادارے چلانے اور بغیر لیز کے مختلف اداروں میں چلنے والی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے ایسے لینڈ گریبرز اور سوشل ویلفیئر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی محتسب اور عدالتی احکامات پر نویرجین ٹرسٹ اور سرکاری اراضی کے تحفظ کے لئے دیوار اور بورڈز لگانے کا بھی فوری کام شروع کیا جارہا ہے۔
اس بات کا فیصلہ اورنگی ٹاؤن پروجیکٹ کے اجلاس میں ہوا جس کی صدارت پی ڈی اورنگی محمد رضوان خان نے کی، دیگر افسران میں محمد فہیم، محمد اقبال، سہیل مشتاق، محمد مرسلین، عبدالمنان، سید محمد جاوید، عقیل احمد، محمد یونس، منیر اختر، جمال اختر و دیگر نے اجلاس میں شرکت کی اور صوبائی محتسب کے موصولہ احکامات پر نویرجین ٹرسٹ کو دیوار اور چالان کی ادائیگی کی بھی ہدایت کی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.