انسداد پولیو مہم ۔ دو ملین سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے،کمشنر کراچی
حکومت کی کوششیں قابل قدر ہیں،عالمی اداروں کے نمائندوں کی شعیب احمد صدیقی سے ملاقات
منگل 15 دسمبر 2015 19:13
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 دسمبر۔2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں پولیو کے خاتمہ کے لئے حکومت سنجیدہ کوششیں کررہی ہے۔ عالمی پارٹنرز عالمی ادارہ صحت، یونیسف اور بل گیٹس کے تعاون سے محکمہ صحت ،انتظامیہ اور ،پولیس کراچی میں پولیو کے خاتمہ کے لئے سنجیدہ کوششیں کررہی ہے۔حکومت کی خواہش ہے کہ پاکستان کے بچوں کا مستقبل محفوظ ہو دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہو ۔
امید ہے کہ حکومتی اداروں اور عالمی اداروں کی مشتر کہ کوششوں سے یہ کو ششیں جلد بارآو ر ہوں گی۔ اور پاکستان سے ہمشیہ کے لئے پولیو کا خاتمہ ہو گا۔ وہ اپنے دفتر میں عالمی ادارہ صحت اور یونیسف کے نمائندوں کے تین رکنی وفد سے ملا قات کر رہے تھے۔وفد میں یونیسف ٹیم لیڈرعیدان اولیری، ڈاکڑ جین مارک اور ڈاکٹر عابد ی محمد شامل تھے وزیر اعلی سندھ اور ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے فوکل پرسن احمد علی شیخ بھی اس موقع پر موجو د تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.