امریکی شہر لاس اینجلس میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئیں

muhammad ali محمد علی منگل 15 دسمبر 2015 20:26

امریکی شہر لاس اینجلس میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئیں
لاس اینجلس (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.15دسمبر 2015 ء) امریکی شہر لاس اینجلس میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق امریکی شہر لاس اینجلس میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

شہر کے تمام تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں۔ یہ فیصلہ ایک نامعلوم شخص کی جانب سے بم دھماکے کی دھمکی دیے جانے بعد کیا گیا ہے۔