پنجاب حکومت نے کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی منگل 15 دسمبر 2015 21:43

پنجاب حکومت نے کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.15دسمبر 2015 ء) پنجاب حکومت نے کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی پہلی برسی کل منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پنجاب حکومت نے کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ عام تعطیل کا اعلان وزیراعلی شہباز شریف کی جانب سے دیے گئے حکم کے بعد کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :