سندھ حکومت رینجرز اختیارات کے معاملے کو بلیک میلنگ کے طور پر استعمال کررہی ہے،رینجرز کے معاملے میں فنڈ زکا کوئی ایشو نہیں ،حلیم عادل شیخ
منگل 15 دسمبر 2015 23:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 دسمبر۔2015ء) سینئر سیاستدان حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت رینجرز اختیارات کے معاملے کو بلیک میلنگ اور بارگننگ ٹول کے طور پر استعمال کررہی ہے،رینجرز کے معاملے میں فنڈز کا کوئی ایشو نہیں ہے ایشو صرف اپنے جرائم پر پردہ ڈالنا ہے ، رینجرز کی کارکردگی سے قبل کراچی کی عوام اور تاجروں کو 200ارب بھتے کا ٹیکہ لگتا تھا۔
رینجرزکی توسیع اور اختیارا ت کا معاملہ الگ الگ ہے ،سندھ بجٹ میں امن وامان کے لیے 65ارب رکھے گئے ہیں جس میں سندھ پولیس کے لیے 61 ارب اوررینجرز کے لیے 2 ارب 44کروڑ رکھے گئے ہیں،پولیس کو امن وامان کی مد میں 2008-09تک 22ارب روپے ملتے تھے جو بڑھ کر پونے دوسو فیصد تک جاپہنچے ہیں ،جبکہ رینجرز کو سندھ گورنمنٹ دو ارب 44کروڑ دیتی ہے، آپریشن سے قبل روزانہ بیسیوں افراد کاخون بھی کردیا جاتا تھا،رینجرز سندھ میں 1989میں آرٹیکل 147کے تحت آئی تھیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.