کراچی میں حساس ادارے کے ہیڈ کوارٹر اور کور ہیڈ کورٹر پر حملہ ناکام بنا دیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 16 دسمبر 2015 00:02

کراچی میں حساس ادارے کے ہیڈ کوارٹر اور کور ہیڈ کورٹر پر حملہ ناکام بنا ..
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.15دسمبر 2015 ء) کراچی میں حساس ادارے کے ہیڈ کوارٹر اور کور ہیڈ کورٹر پر حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بروقت کاروائی کرتے ہوئے کراچی کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سیکورٹی اداروں نے القائدہ برصغیر سمیت دیگر کئی دہشت گردوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ دہشت گردوں کو ملیر کینٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ دہشت گرد حساس ادارے کے ہیڈ کوارٹر اور کور ہیڈ کوارٹر پر ڈرون کی مدد سے حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :