کینیڈین شہری نے بنا سوئے مسلسل 121 گھںتے تک فلمیں دیکھ کر نیا ریکارڈ قائم کردیا

muhammad ali محمد علی بدھ 16 دسمبر 2015 01:37

کینیڈین شہری نے بنا سوئے مسلسل 121 گھںتے تک فلمیں دیکھ کر نیا ریکارڈ ..
ٹورنٹو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.15دسمبر 2015 ء) کینیڈین شہری نے بنا سوئے مسلسل 121 گھںتے تک فلمیں دیکھ کر نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے ایک شہری نے انوکھا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

(جاری ہے)

سریش نامی اس بھارتی نژاد کینیڈین شخص نے مسلسل 121 گھںٹے اور 18 منٹ تک ٹی وی پر فلمیں دیکھ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارت کے اشیش شرما کے پاس تھا جس نے 120 گھنٹے اور 23 منٹ تک فلمیں دیکھ کر ریکارڈ قائم کیا تھا۔