دیپیکا پڈوکون کا سلمان خان کو تحفے میں دلہن دینے کا اعلان
بدھ 16 دسمبر 2015 11:41
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 دسمبر۔2015ء) بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ساتھ ہر کوئی اچھا لگتا ہے۔ ایک تقریب کے دوران جب دپیکا سے پوچھا گیا کہ وہ سلمان خان کو ان کی 50 ویں سالگرہ پر کیا دینگی تو انہوں نے فورا کہا ’ایک دلہن‘۔دپیکا کا کہنا تھا ’میں ان کو ایک دلہن تحفے میں دوں گی۔
حال ہی میں سلمان خان اپنے 2002 سے جاری ہٹ اور رن کیس سے بری ہوگئے ہیں تو یہ قیاس آرئیاں جاری ہیں کہ شاید اب دبنگ خان شادی کا سوچیں گے، کیونکہ سننے میں آیا تھا کہ اس کیس میں سزا ہوجانے کے خیال نے سلمان خان کو شادی سے باز رکھا، اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ دپیکا کی خواہش کا کیا جواب دیتے ہیں۔دپیکا نے یہ بھی واضح کردیا کہ وہ ’سلطان‘ یا کوئی اور فلم سلمان خان کے ساتھ سائن نہیں کررہی، انہوں نے اس بات کی بھی تردید کردی کہ بگ باس میں انہوں نے شرکت اس لیے کی تھی وہ کسی آنے والی فلم میں سلمان کے ساتھ آئیں گی، انہوں نے کہا بگ باس میں آنے کے بعد انہیں متعدد ہدایت کاروں کی جانب سے پیغامات وصول ہوئے کہ ان کی اور سلمان خان کی جوڑی پردے پر اچھی لگتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.