آصف علی زرداری کل عمرہ کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے

سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے

بدھ 16 دسمبر 2015 11:54

آصف علی زرداری کل عمرہ کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16دسمبر۔2015ء) سابق صدرآصف علی زرداری کل جمعرات کوعمرہ کی ادائیگی کیلئے سعو دی عر ب روانہ ہوں گے ،سابق صدرکے ہمراہ ان کے فیملی ممبران بھی ہوں گے ،سعودی عرب کے مختصردورے کے دوران آصف علی زرداری عمرہ کے مقدس فریضہ کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ توقع ہے کہ سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے

متعلقہ عنوان :