اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماڈل ایان علی کو پاسپورٹ حوالے کرنے کیخلاف کسٹم کی درخواست کی سماعت 23 دسمبر تک ملتوی کردی
عمر جمشید بدھ 16 دسمبر 2015 13:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔16 دسمبر۔2015ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماڈل ایان علی کو پاسپورٹ حوالے کرنے کیخلاف کسٹم کی درخواست کی سماعت 23 دسمبر تک ملتوی کردی۔
(جاری ہے)
جسٹس اطہر من اللہ نے کسٹم کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ماڈل ایان علی کو ملنے والا پاسپورٹ غلط استعمال ہوسکتا ہے جس کے ذریعے ملزمہ بیرون ملک فرار ہوجائے گی اور واپس نہیں آئی گی ، لہذا پاسپورٹ حوالگی کا کسٹم کورٹ کا حکم کالعدم قرار دیا جائے۔
دوران سماعت ایان علی کی جانب سے ملک ناصر عباس ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور سردار لطیف کھوسہ کا وکالت نامہ جمع کرایا اور بتایا کہ لطیف کھوسہ سندھ ہائیکورٹ میں مصروف ہیں سماعت ملتوی کردی جائے۔ فاضل عدالت نے کیس کی سماعت 23دسمبر تک ملتوی کردی۔ آئندہ سماعت پر درخواست پر دونوں فریقین دلائل دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
کراچی پہنچنے پر کامران فریدی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.