سانحہ پشاور پہلی برسی:وزیر اعظم ،آرمی چیف کے کان میں سرگوشی کرتے رہے

بدھ 16 دسمبر 2015 13:22

سانحہ پشاور پہلی برسی:وزیر اعظم ،آرمی چیف کے کان میں سرگوشی کرتے رہے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16دسمبر۔2015ء) سانحہ پشاور کی پہلی برسی پر منعقد کی گئی تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف ایک ساتھ بیٹھے تھے اس دوران دونوں رہنما بات چیت کرتے رہے ،بدھ کے روز آرمی پبلک سکول میں سانحہ پشاور کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیر اعظم اور آرمی چیف نے شرکت کی ،دونوں رہنما ایک ساتھ بیٹھے تھے اس دوران وزیر اعظم نواز شریف نے آرمی چیف کے کان میں سرگوشی کی اور ان سے کچھ پوچھتے رہے جس پر آرمی چیف نے وزیر اعظم کے سوالوں کے جواب دیتے رہے ، دونوں رہنما طلبہ کے حوصلے دیکھ کر مسرت کا اظہار بھی کرتے رہے

متعلقہ عنوان :