قومی کر کٹرز کا سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہدا کو سلام
بدھ 16 دسمبر 2015 14:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 دسمبر۔2015ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور اسٹار کھلاڑی شاہدآفریدی سمیت دیگر کھلاڑیوں نے اپنے پیغامات میں آرمی پبلک اسکول(اے پی ایس) کے متاثرہ والدین کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا۔16 دسمبر 2014 کو آرمی پبلک اسکول پشاور میں دہشت گردی کے اندوہناک واقعے میں 132 بچوں سمیت 144 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
سابق کپتان اور عظیم باوٴلر وسیم اکرم نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ16 د سمبرہمیشہ آتا اور جاتا رہیگا لیکن اس دن کی بھیانک یاد ہمیشہ ہمیں جھنجھوڑتی رہے گی، ان تمام شہدا کیلئے دعا کرنا چاہیے"۔ٹی ٹونٹی کے کپتان شاہد آفریدی نے بھی ٹوئٹر کے ذریعہ اپنے پیغام میں کہا کہ"بچوں کی شہادت ہمارے دلوں میں تازہ ہے، اس وقعے نے پوری قوم کو یکجا کیا یہ عزم اور حوصلے کی حقیقی شکل ہے'۔(جاری ہے)
December 16th will always come & go but the memory of this dark day will haunt us forever.Let us pray for all those martyred #APS #BlackDay
— Wasim Akram (@wasimakramlive) December 16, 2015
R children's martyrdom is engraved in r hearts.it brought d whole nation on a single platform.a true exhibition of courage&determination#APS
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) December 16, 2015
Martyrs & survivors of APS Love u,Miss u & wil b remembered always..🌹🌹🌹👍👍👍👍Pakistan Zindabad
— Mohammad Hafeez (@MHafeez22) December 16, 2015
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.