پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار قومی اسمبلی کے اجلاس میں نعت مقبول پڑھی گئی

بدھ 16 دسمبر 2015 14:57

پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار قومی اسمبلی کے اجلاس میں نعت مقبول پڑھی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16دسمبر۔2015ء) پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار قومی اسمبلی کے اجلاس میں نعت مقبول پڑھی گئی ۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں تلاوت قرآن مجید کے بعد کاری محمد یونس نے نعت مقبول پڑھی گئی اس سے قبل پارلیمانی تاریخ میں نعت نہیں پڑھی جاتی تھی واضح رہے کہ گزشتہ روز منگل کو مسلم لیگ(ن) کے کیپٹن(ر) صفدر اور سید عمران شاہ نے قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط میں ترمیم کے حوالے سے تحریک پیش کی تھی جس کو ایوان میں منظور کر لیا تھا اس تحریک میں کیپٹن (ر) صفدر نے تلاوت قرآن مجید کے بعد نعت مقبول پڑھنے کی استدعا کی تھی یاد رہے کہ پنجاب اسمبلی اور سندھ اسمبلی میں نعت مقبول پرھی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :