گرفتار ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد مقدمہ درج

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 16 دسمبر 2015 16:36

پیرمحل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 دسمبر۔2015ء ) گرفتار ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس نے چک نمبر660/1گ ب کے رہائشی اسلم ریاض ولد سارنگ سے پسٹل 30بور مع گولیاں برآمد کرکے پولیس آرڈیننس کے تحت مقدمہ در ج کرلیا

متعلقہ عنوان :