دلیپ کمار کو پدم ویبھوشن ایوارڈ بہت پہلے ملنا چاہیے تھا‘ رندیپ ہدا
بدھ 16 دسمبر 2015 19:18
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 دسمبر۔2015ء)بولی ووڈ اداکار رندیپ ہدا کا کہنا ہے کہ ہندی سینما کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کو پدم ویبھوشن ایوارڈ بہت پہلے ملناچاہیے تھا۔ رندیپ نے پی ٹی آئی کو انٹرویو کے دوران بتایا کہ انھوں نے دلیپ کمار کی فلمیں بہت بعد میں دیکھی ہیں۔
(جاری ہے)
انکا کہنا تھا کہ وہ کمال کے اداکار ہیں انھیں انکے بہترین فن کیلئے بہت پہلے اس اعزاز سے نوازا جانا چاہیے تھا۔
واضح رہے سینئر اداکار دلیپ کمار کو13دسمبر کے روز ایک نجی تقریب کے دوران وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی طرف سے ایوارڈ دیا گیا تھا۔ایوارڈ تقریب ک انعقاد اداکار کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ پر کیا گیاتھا۔رندیپ ہدا کا کہنا تھا کہ دلیپ کمار کی ”دیوداس“،” مدھومتی “اور”داغ“ انکی سب سے ذیادہ پسندیدہ فلمیں ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.