پاکستان کے ساتھ صرف جنگ واحد راستہ نہیں،سشما سوراج
پاکستان کے ساتھ نئی شروعات چاہتے ہیں ، ا مید ہے کہ بات چیت کے ذریعے آگے بڑھیں گے ،لوک سبھامیں بیان
بدھ 16 دسمبر 2015 21:19
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 دسمبر۔2015ء) بھارت کی وزیرخارجہ سشماسوراج نے کہاہے کہ پاکستان کے ساتھ صرف جنگ واحد راستہ نہیں بلکہ ہم ہمسائے ملک سے بات چیت کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔
(جاری ہے)
بدھ کولوک سبھا میں مختلف سوالوں کے جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم پاکستان کے ساتھ نئی شروعات چاہتے ہیں ہمیں ا مید ہے کہ بات چیت کے ذریعے آگے بڑھیں گے تاکہ دہشت کے سائے ختم کئے جاسکیں۔واضح رہے کہ بھارتی وزیرخارجہ کے حالیہ دورہ پاکستان میں دونوں ملکوں کے درمیان جامع مذاکرات کے عمل کوشروع کرنے کافیصلہ کیا گیاہے اورآئندہ ماہ دونوں ملکوں کے خارجہ سیکرٹریز ان مذاکرات کیلئے لائحہ عمل اورشیڈول طے کرینگے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.