داعش کا عراق میں ترک فوجی کیمپ کے نزدیک سیکورٹی فورسز پر بڑا حملہ

muhammad ali محمد علی بدھ 16 دسمبر 2015 22:42

داعش کا عراق میں ترک فوجی کیمپ کے نزدیک سیکورٹی فورسز پر بڑا حملہ
بغداد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.16دسمبر 2015 ء) داعش نے عراق میں ترک فوجی کیمپ کے نزدیک سیکورٹی فورسز پر بڑا حملہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق موصل کے قریب داعش کے جنگجئوں کی جانب سے ترکش فوجی ٹریننگ کیمپ کے پاس حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

حملے میں 4 ترک فوجی شدید زخمی ہو گئے ہیں جبکہ 1 کی حالت شدید تشویش ناک ہے۔

متعلقہ عنوان :