سنی لیون کو بالی ووڈ میں رہنے کے لیے میری کاپی کرنا ہوگی‘راکھی ساونت
جمعرات 17 دسمبر 2015 11:40
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ میں اپنے بیباک اداکاری کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ راکھی ساونت نے کہا کہ سنی لیون کو بالی ووڈ میں رہنے کے لیے میری کاپی کرنا ہوگی۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ کی آئٹم گرل راکھی ساونت کو اداکارہ سنی لیون کی بھارتی فلم نگری میں انٹری کبھی بھی ایک آنکھ نہ بھائی اسی وجہ سے وہ سنی لیون پرطنزکا کوئی بھی موقع ضائع نہیں ہونے دیتیں یہی نہیں متعدد بارپیشہ وارانہ حسد رکھتے ہوئیہوئے ادکارہ سنی لیون سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا تاہم اب موصوفہ نے سنی لیون کو فلم انڈسٹری میں رہنے کے لیے خود کو کاپی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ انڈسٹری کی تمام اداکارائیں میرے کردار اور اسٹائل کی کاپی کرتی ہیں اسی لیے اب تک میرے کئی کردار دوبارہ فلموں میں نبھائے جاچکے ہیں جس میں سرفہرست نام سنی لیون کا ہے تاہم سنی لیون کو بالی ووڈ میں رہنے کے لیے میری کاپی کرنا ہوگی۔واضح رہیکہ اداکارہ سنی لیون اپنی نئی آنے والی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.