پاکستان میں پھانسیوں کا سلسلہ قابلِ مذمت ،فوری طور پر روکا جا ئے، ایمینسٹی انٹرنیشنل
جمعرات 17 دسمبر 2015 11:47
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17دسمبر۔2015ء) حقوقِ انسانی کی عالمی تنظیموں ایمینسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ نے وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملک میں سزائے موت پر عمل درآمد کا سلسلہ روکنے کا مطالبہ دہر اتے ہوئے وزیرِ اعظم کے نام ایک کھلے خط میں کہا ہے کہ پاکستان میں پھانسیوں کا سلسلہ قابلِ مذمت ہے جسے فوری طور پر روک دیا جانا چاہیے۔
ایمینسٹی اور ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ پشاور کے آرمی سکول میں ’قتلِ عام‘ کے بعد پھانسیاں دیے جانے کا جو سلسلہ پاکستان میں شروع ہوا ہے اس کے تحت اب تک ایک برس میں300 سے زیادہ افراد کو تختہ دار پر چڑھایا جا چکا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ پشاور میں سکول پر حملے کے جیسے دلخراش واقعات یقیناً حکومت کی جانب سے سخت ردعمل کے متقاضی تھے لیکن موت کی سزاوٴں پر عمل درآمد تشدد کی بقا کی وجہ بنتا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.