خیبرپختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن شپ 21 دسمبر سے پشاور میں شروع ہوگی

جمعرات 17 دسمبر 2015 12:13

خیبرپختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن شپ 21 دسمبر سے پشاور میں شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17دسمبر۔2015ء) خیبرپختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن شپ 21 دسمبر سے پشاور میں شروع ہوگی، پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے جونیئر کھلاڑی شرکت کریں گے جس کی انعامی رقم 2 لاکھ روپے رکھی گئی ہے اور یہ چیمپئن شپ 24 دسمبر تک جاری رہے گی۔