آئس ایج فائیوکا پانچواں حصہ اگلے برس پردہ اسکرین کی رونق بنے گا
جمعرات 17 دسمبر 2015 12:41
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 دسمبر۔2015ء)آئس ایج سیریز کے پرستاروں کے لیئے خوش خبری، پانچواں حصہ آئس ایج فائیو کولیڑن کورس اگلے برس سنیما اسکرین کی زینت بنے گا۔تیرہ برس پہلے آنے والی فلم آئس ایج سیریز کا پانچواں حصہ بھی جلد پردہ اسکرین پر آنے والا ہے جو بچوں بڑوں سبھی کو ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کر دے گا۔
(جاری ہے)
نکلا ہے پھر سے شرارتی اسکارٹ اپنے پرانے مشن پر لیکن اس بار پڑجاتا ہے ایک بڑی مشکل میں شٹل میں ہوکر سوار پہنچ جاتا ہے خلا میں جہاں اپنے بے وقوفیوں سے لے آتا ہے ایک نیا طوفان۔
ادھر نیچے زمین پر میمتھ اور اس کے ساتھی اسکریٹ کی اس حرکت سے انجان ہیں اور آسمان سے برسنے والے گولوں سے بچنے کے لئے کوششیں کررہے ہیں۔ آئس ایج فائیو کولیڑن کورس میں ہے اور بھی بہت کچھ ہے جو فلم بینوں کو پسند آئے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.