ورلڈ ٹی20 میں پاک بھارت میچ کی میزبانی دھرم شالہ کرکٹ سٹیڈیم کو دینے پر بھارتی کرکٹ بورڈ پر تنقید

جمعرات 17 دسمبر 2015 12:56

ورلڈ ٹی20 میں پاک بھارت میچ کی میزبانی دھرم شالہ کرکٹ سٹیڈیم کو دینے ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17دسمبر۔2015ء) بھارت کی مختلف کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ورلڈ ٹی20 میں پاک بھارت میچ کی میزبانی دھرم شالہ کرکٹ سٹیڈیم کو دینے پر بھارت کرکٹ بورڈ پر تنقید۔

(جاری ہے)

دھرم شالہ کے سٹیڈیم میں صرف 23 ہزارتماشائیوں کی گنجائش ہے اور ورلڈ ٹی 20کے سب سے اہم پاک بھارت میچ کی میزبانی دھرم شالہ کو دی گئی۔ ممبئی،کولکتہ، نئی دہلی،چندی گڑھ اور بنگلور مل کر18 میچز کی میزبانی کریں گے۔ ایک میچ کی میزبانی پرایک کروڑ60 لاکھ بھارتی روپے ملیں گے۔ آئی سی سی بھارت کو ایونٹ کی میزبانی پر55کروڑ20 لاکھ بھارتی روپے ادا کرے گا۔

متعلقہ عنوان :