قومی کرکٹ ٹیم کے فزیو بریڈ لے رابنسن نے استعفیٰ دیدیا

جمعرات 17 دسمبر 2015 13:09

قومی کرکٹ ٹیم کے فزیو بریڈ لے رابنسن نے استعفیٰ دیدیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے فزیو بریڈ لے رابنسن نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ذرائع کے مطابق بریڈلے رابنسن نے فیصلے سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فزیو بریڈ لے رابنسن نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ذرائع کے مطابق بریڈلے رابنسن نے فیصلے سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کر دیا ہے۔ بریڈ لے رابنسن نے کہا کہ ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دیا۔ دورہ نیوزی لینڈ بریڈلی رابنسن کا آخری اسائنمنٹ ہو گا

متعلقہ عنوان :