اداکارہ نرگس کل سے ملتان میں پرفارم کریں گی

جمعرات 17 دسمبر 2015 13:38

اداکارہ نرگس کل سے ملتان میں پرفارم کریں گی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 دسمبر۔2015ء) اداکارہ نرگس کل ( جمعہ ) سے ملتان میں پرفارم کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نرگس ملتان بابر تھیٹر میں پیش کیے جانے والے اسٹیج ڈرامہ ” ویلکم نرگس “ میں حصہ لیں گی ۔

(جاری ہے)

انگلینڈ سے وطن واپسی کے بعد اداکارہ نرگس کا ملتان میں یہ پہلا اسٹیج ڈرامہ ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :