میری جعلی عر یاں تصویر بنانیوالوں کے خلاف عدالت جا ؤنگی ‘ آشا چوہدری
جمعرات 17 دسمبر 2015 13:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔2015ء) سٹیج اداکارہ آشا چوہدری نے کہا ہے کہ میری جعلی عر یاں تصویر بنانیوالوں کے خلاف عدالت جا ؤنگی ‘میری بڑ ھتی مقبولیت سے خوفزدہ لوگ میر ے خلاف سازشیں کر رہے ہیں ‘مگر میں تمام سازشی عناصر کا ڈٹ کر مقابلہ کر ونگی ۔ اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔
(جاری ہے)
2015ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے مخالفین سٹیج پر میرا مقابلہ کر نے کی بجائے انتہائی گھٹیا حر کتیں کررہے ہیں اور میری جعلی عر یاں تصویر یں بنا کر مجھے بدنام کیا جا رہا ہے لیکن اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ مجھے اس طر ح خوفزدہ کر لیں گا تو ایسا کسی صورت ممکن نہیں میں تمام دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر ونگی اور شکست ایسے لوگوں کا مقدر ہو گئی ۔
ایک سوال کے جواب میں آشا چوہدری نے جن لوگوں نے میری جعلی عر یاں تصویر یں بنائیں ہیں میں نے انکے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور انکو انصاف کے کٹہرے میں لاکر ان سے حساب لیا جا ئیگا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.