پی سی بی نے ماسٹر چیمپئنز لیگ کھیلنے والے قومی کرکٹر ز کے لیے شرائط عائد کر دی
ذیشان مہتاب جمعرات 17 دسمبر 2015 16:30
لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار17دسمبر- 2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے اگلے سال متحدہ عرب امارت میں شیڈول ماسٹر چیمپئنز لیگ کھیلنے والے قومی کرکٹر ز کے لیے شرائط عائد کر دی ہیں ۔
(جاری ہے)
پی سی بی حکام کے مطابق اگر کسی کرکٹر ز نے ان شرائط کی خلاف ورزی کی تو اسے جرمانے یا پابندی کا سامنا کر نا پڑ سکتا ہے ، مذکورہ کرکٹر ز ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنے اپنے ڈیپارٹمنٹ کی نمائندگی کرتے ہیں اور پی سی بی انہیں ان کرکٹر زسے معاہدے ختم کر نے کا بھی کہ سکتاہے ۔
پی سی بی حکام کے مطابق کوچنگ سٹاف بھی اجازت کے بغیر ماسٹرز لیگ کے حکام سے رابطہ نہیں کرسکے گا ۔ ذرائع کے مطابق لیگ میں شرکت کرنے والے قومی کرکٹرز میں عبدالرزاق ، یاسر حمید ، رانا نوید الحسن ،توفیق عمر اور اظہر محمود شامل ہیں ۔ ماسٹر چیمپئنز لیگ 28جنوری سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.