کراچی : پاک بحریہ کا صنعتی سیمینار، نیول چیف کی شرکت۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 دسمبر 2015 16:52

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17دسمبر 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کا صنعتی سیمینار ہوا جس میں نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ نے بھی شرکت کی . آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سیمینار میں پاک بحریہ کے دیگر حکام نے بھی شرکت کی . سیمینار میں پاک بحریہ کی گنی ضروریات پر پریزنٹیشن دی گئی.

متعلقہ عنوان :