پاکستان میں دستیاب وسائل کی معلومات کے فقدان کو دور کرنے کی ضرورت ہے،ٹامس روزینڈر
امن وامان کی بہتر صورتحال کے پیش نظر زیادہ سے زیادہ غیر ملکی کمپنیوں کو پاکستان کی جانب راغب کرنے کی ضرورت ہے،سوئیڈن کے سفیرکاکراچی چیمبر میں خطاب
جمعرات 17 دسمبر 2015 17:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 دسمبر۔2015ء) سوئیڈن کے سفیر ٹامس روزینڈر نے پاکستان میں دستیاب وسائل کے بارے میں معلومات کے فقدان کو دور کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امن وامان کی بہتر صورتحال کے پیش نظر زیادہ سے زیادہ غیر ملکی کمپنیوں کو پاکستان کی جانب راغب کرنے کی ضرورت ہے جبکہ ہم سوئیڈش کمپنیوں کے کراچی ،لاہور اور اسلام آباد کے دورے کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔
یہ بات انہوں نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری( کے سی سی آئی ) کے دورے کے موقع پر اجلاس سے خطاب میں کہی۔ اس موقع پرسوئیڈن سفارتخانے کی سیکنڈ سیکریٹری مس ماھیاد ٹاواکولی(Ms. Mahyad Tavakoli )،سویڈن قونصلیٹ کے ویلنٹائن ڈی سوزا (Valentine D'Souza )،کے سی سی آئی کے صدر یونس محمد بشیر،سینئر نائب صدر ضیا احمد خان، نائب صدر محمد نعیم شریف، چیئرمین کے سی سی آئی خصوصی کمیٹی برائے ’’مائی کراچی‘‘ نمائش محمد ادریس اور منیجنگ کمیٹی کے اراکین بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.