کراچی : سابق صدر پرویز مشرف نے احمد رضا قصوری کی پارٹی رکنیت معطل کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 دسمبر 2015 17:49

کراچی : سابق صدر پرویز مشرف نے احمد رضا قصوری کی پارٹی رکنیت معطل کر ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17دسمبر 2015 ء) : سابق صدر پرویز مشرف نے اے پی ایم ایل کے مرکزی رہنما احمد رضا قصوری کی پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کر دی .

(جاری ہے)

پارٹی ترجمان کے مطابق احمد رضا قصوری کی رکنیت اختیارات کے ناجائز استعمال اور پارٹی آئین کی خلاف ورزی پر معطل کی گئی ہے . احمد رضا قصوری کا شمار اے پی ایم ایل کے مرکزی رہنماؤں میں ہوتا تھا تاہم اب ان کی بنیادی رکنیت معطل کر دی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :