چین کی جانب سے سمو کنگ گنز سگنلز کی تلاش کیلئے ٹیلی سکو پ خلاء میں روا نہ

جمعرات 17 دسمبر 2015 17:59

چین کی جانب سے سمو کنگ گنز سگنلز کی تلاش کیلئے ٹیلی سکو پ خلاء میں روا ..

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔2015ء) چین نے پہلی مر تبہ سمو کنگ گنز سگنلز کی تلاش کیلئے ٹیلی سکو پ خلاء میں روا نہ کر دی۔غیر مر ئی زرات کا پتہ لگا نے والی ٹیلی سکو پ کا نام وو کو نگ ر کھا گیا ہے جسے چین کے جنو ب مغر بی صو بے گا نچھو سے خلاء میں روا نہ کیا گیا ہے۔ یہ سورج کے مدار کے گرد 500کلو میٹر کے فا صلے سے اعلی توا نا ئی کے زرات کی سمت،توا نا ئی اور بر قی چا رج کا مشا ہدہ کر ے گی۔

(جاری ہے)

غیر مر ئی زرات کے با رے میں حقا ئق معلوم ہو نے سے انسان ما ضی،مستقبل کی کہکشاؤں اور کا ئنات کے با رے میں زیا دہ بہتر طر یقے سے جان سکتا ہے جو کہ طبیعات اور خلائی سا ئنس کے با رے میں ایک انقلاب ہو گا۔وو کو نگ غیر مر ئی ذرات کا پہلے 2سا لوں میں ہر طرف سے مشا ہدہ کر ے گی،ٹیلی سکو پ سے وصول کیئے جا نے والا مواد کا 100سے زائد سا ئنسدان تجز یہ کر ینگے جسے 2016کے اختتام سے قبل عوام کیلئے شا ئع بھی کیا جا ئیگا۔

متعلقہ عنوان :