چڑیا گھر وں کی انتظامیہ کا فورم تشکیل دیا جائے ،کمشنر کراچی
جمعرات 17 دسمبر 2015 18:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 دسمبر۔2015ء) کراچی چڑیا گھر کے لئے دوسرے شہروں اور ملکوں سے جانوروں کے تبادلہ کی کوششیں جاری ہیں۔ اس سلسلہ میں کمشنر کراچی کی سربراہی میں حکومت کی قائم کردہ ایڈوائزری کمیٹی نے مختلف اقدامات کئے ہیں۔ جمعرات کو سفاری پارک کے دفترمیں ایڈوائزری کمیٹی کے چئیرمین کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی زیر صدارت ایک اجلاس میں ان اقدامات کا جائزہ لیا گیا ۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے شعبہ اسپورٹس اینڈ ری کریشن ڈپارٹمنٹ کے سینئر ڈائریکٹر رضا عباس رضوی نے ا جلاس کو چٹریا گھر اور سفاری پارک کی بہتری کے لئے ملک کے دوسرے شہروں سے رابطہ وتعاون کی کوششوں کے بارے میں رپورٹ پیش کی انھوں نے بتا یا کہ ۔لاہور اور بہاولپور سمیت مختلف شہروں کی چڑیا گھر کی انتظامیہ نے کراچی چٹریاگھر کی ا نتظامیہ کے ساتھ تعاون کر نے کی یقین دہانی کرائی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.