ڈونلڈٹرمپ امریکہ کے ذہین ،صف اول کے صدارتی امیدوار ہیں ،ولادیمیرپوٹن
جمعہ 18 دسمبر 2015 12:48
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ڈونلڈٹرمپ امریکہ کے ذہین اور صف اول کے صدارتی امیدوار ہیں ، ٹرمپ اپنی مقبولیت کیلئے جو کچھ بھی کررہے ہیں روس کو اس سے کوئی غرض نہیں ہے۔
(جاری ہے)
ماسکو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر نے ایک بار پھر واضح بھی کیا کہ جب تک ترکی معافی نہیں مانگتا اس کیساتھ تعلقات بحال نہیں کیے جاسکتے اور نہ ہی پابندیاں ختم ہونگی۔
انہوں نے کہا کہ موجود قیادت کمال اتا ترک کے سیکولر ترکی کو تباہ کرنے کی کوشش کررہی ہے، روسی صدر نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے کہا کہ ٹرمپ اپنی مقبولیت کیلئے جوکچھ بھی کررہے ہیں روس کو اس سے کوئی غرض نہیں ہے وہ ایک امریکہ کے ذہین اور صف اول کے صدارتی امیدوار ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.