کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے مشہور اداکارہ عائشہ عمر اور اداکار اظفر رحمان کی گاڑی کو حادثہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 دسمبر 2015 13:36

کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے مشہور اداکارہ عائشہ عمر اور اداکار اظفر ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 دسمبر 2015 ء) : معروف اداکارہ عائشہ عمر اور اداکار اظفر رحمانکی گاڑی کو پولنکا حادثہ پیش آیا . تفصیلات کے مطابق دونوں فنکار کراچی سے حیدر آباد جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا.

(جاری ہے)

حادثہ آج صبح 5 بجے پیش آیا جس میں ان کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی. کار حادثے کے نتیجے میں اظفر رحمان کو معمولی چوٹیں آئیں جبکہ عائشہ عمر فریکچر کے سبب شدید زخمی ہیں. اظفر رحمان کو طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ عائشہ عمر کراچی کے نجی اسپتال میں زیرٍ علاج ہیں.

متعلقہ عنوان :