اداکارہ عائشہ عمر کراچی سے حیدر آباد جاتے ہوئے حادثے کا شکار

جمعہ 18 دسمبر 2015 15:12

اداکارہ عائشہ عمر کراچی سے حیدر آباد جاتے ہوئے حادثے کا شکار

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 دسمبر۔2015ء) اداکارہ عائشہ عمر کراچی سے حیدر آباد جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو اداکارہ عائشہ عمر کراچی سے حیدر آباد جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئیں، حادثے میں اداکارہ کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی، اداکارہ کی گاڑی کو حادثہ نوری آباد کے قریب پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :