مارک زکربرگ کی بیٹی کا ڈائپر تبدیل کرنے کی تصویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

جمعہ 18 دسمبر 2015 15:26

مارک زکربرگ کی بیٹی کا ڈائپر تبدیل کرنے کی تصویر نے انٹرنیٹ پر دھوم ..

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء) فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کی اپنی صاحبزادی کا ڈائپر تبدیل کرتے ہوئے تصویر سامنے آگئی جسے انٹرنیٹ پر صارفین نے خوب سراہا اور اب تک لاکھوں افراد لائیک اور شیئرکرچکے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق تصویر کے پوسٹ ہونے کے گھنٹے بعد تک اس کو 2 لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد لائیک کر چکے تھے اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :