اسلام آباد میں فوج کے قیام میں 90 روز کی توسیع کر دی گئی ، نوٹی فکیشن جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 دسمبر 2015 15:30

اسلام آباد  میں فوج کے قیام میں 90 روز کی توسیع کر دی گئی ، نوٹی فکیشن ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 دسمبر 2015 ء) : اسلام آباد میں فوج کے قیام میں 90 روز کی توسیع کر دی گئی ہے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فوج کے قیام میں تین ماہ کی توسیع انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کی گئی ہے . 9 دسمبر کو اسلام آباد میں 350 فوجی جوانوں کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن ختم ہو گیا تھا جس کے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے فوج کے قیام میں تین ماہ کی توسیع کا اعلان کرتے ہوئےنوٹی فکیشن جاری بھی کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :