حکومت سندھ نے سانحہ بلدیہ کے تفتیشی افسر ڈی آئی جی ایسٹ منیر احمد شیخ کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا

جمعہ 18 دسمبر 2015 16:24

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء) حکومت سندھ نے سانحہ بلدیہ کے تفتیشی افسر ڈی آئی جی ایسٹ منیر احمد شیخ کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی منیر احمد شیخ کو حیدر آباد میں ڈی آئی جی ٹریفک تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ڈی آئی جی منیر احمد شیخ سانھہ صفورا کے بھی تفتیشی افسر ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی ایسٹ کے لیے سکھر کے ڈی آئی جی کامران افضل کو لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :