کراچی ،سرجانی ٹاوٴن میں رکشہ الٹنے کے نتیجے میں 4افراد زخمی،طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل

جمعہ 18 دسمبر 2015 16:59

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاوٴن میں رکشہ الٹنے کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ سرجانی میں تیز رفتار رکشہ الٹ گیا جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار 4افراد زخمی ہوگے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ریسکیو کے مطابق حادثہ سرجانی ٹاوٴن عبداللہ موڑ کے قریب پیش آیا ۔حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

متعلقہ عنوان :