محکمہ بلدیات اور خصوصاً کے ایم سی کے حوالے سے اختیارات سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے تحت ڈی ایم سیز کو منتقل کئے ہیں،جام خان شورو
جمعہ 18 دسمبر 2015 17:07
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء ) وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے محکمہ بلدیات اور خصوصاً کے ایم سی کے حوالے سے اختیارات سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے تحت ڈی ایم سیز کو منتقل کئے ہیں اور کوئی نیا قانون نہیں بنایا ہے۔ ہما را مقصد اسمبلی سے منظور شدہ قانون کا اطلاق کرنا ہے اوراس پر عمل درآمد کرانا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ صوبائی وزیر جام خان شورو نے کہا کہ سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013جسے سندھ اسمبلی میں عوامی ووٹوں سے منتخب ہوکر آنے والے ارکان سندھ اسمبلی نے بھاری اکثریت سے منظور کیا ہے اور اس کی سیکشن 72 اور سیکشن 96 کے شیڈول 1 اور 2 کے تحت جو اختیارات ضلعی حکومتوں کو ملنے ہیں اس کا اطلاق کرایا جارہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.