لاہور کے علاقے جوہر ٹاون مین کریکر حملہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 18 دسمبر 2015 19:18

لاہور کے علاقے جوہر ٹاون مین کریکر حملہ
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.18دسمبر 2015 ء) لاہور کے علاقے جوہر ٹاون مین کریکر حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں کریکر حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

حملہ جوہر ٹاون کے تھانہ نواب ٹاون میں ادارہ منہاج الحسین کے قریب ہوا ہے۔حملہ 2 نامعلوم افراد کی جانب سے کیا گیا جو فوری جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے۔ حملے کے نیتجے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :