عبد الر حیم جا نو نے ایف پی سی سی آئی کے قائمقام صدر کا عہد ہ سنبھال لیا

جمعہ 18 دسمبر 2015 20:06

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء) فیڈریشن آف پا کستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر میاں محمد ادریس D-8اورECO کے اجلاس میں شر کت کے لیے ترکی روانہ ہو گئے ہیں ان کی غیر مو جو دگی میں فیڈریشن چیمبر کے سنیئر نا ئب صدر عبد الر حیم جا نو نے قائمقام صدر کا عہد ہ سنبھال لیا ہے ۔

(جاری ہے)

عبدالرحیم جا نو چا ول کے بڑ ے ایکسپورٹر ہیں اور رائس ایکسپورٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیف پیٹرن بھی ہیں ۔