فاسٹ باولر محمد عر فان بیٹے کے والد بن گئے

بیٹے کی پیدا ئش خو ش بختی کی علا مت ثا بت ہو گی، محمد عرفان

جمعہ 18 دسمبر 2015 20:21

فاسٹ باولر محمد عر فان بیٹے کے والد بن گئے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 دسمبر۔2015ء) پا کستانی فا سٹ با لر محمد عر فان دو بیٹیو ں کے بعد بیٹے کے با پ بن گئے ہیں۔ محمد عرفان کے ہا ں بیٹے کی پیدا ئش گز شتہ روز لا ہور کے مقامی ہسپتال میں ہو ئی ، فاسٹ باولر کے مطابق ماں اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔

(جاری ہے)

گھر میں ننھے مہمان کی آمد پر دراز قد فاسٹ باولر محمد عر فان خو شی سے پھو لے نہیں سما رہے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ بیٹے کی پیدا ئش خو ش بختی کی علا مت ثا بت ہو گی۔ ۔