خواتین کی مدد سے القاعدہ کیلئے افرادی وقت میں اضافے کی کوشش کا انکشاف

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 18 دسمبر 2015 21:50

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 دسمبر۔2015ء ) القاعدہ کیلئے فنڈنگ کے ساتھ ساتھ افرادبوقت میں اضافے کی کوششوں کا انکشاف بھی ہوا ہے ۔ یہ انکشاف دہشت گردوں کو فنڈ فراہم کرنے کے الزام میں گرفتارکیے جانے والے نجی یونیورسٹی کے ڈائریکٹر عادل مسعود سے تفتیش کے دوران ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

عادل مسعود کو کونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے کلفٹن سے گرفتار کیا تھا اور اب اس کے بینک کے کھاتروں کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا ہے ۔ تفتیش کے دوران یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ عادل مسعود کی رشتہ دار خواتین بھی اس کے ساتھ ہیں اور یہ گروہ پڑھی لکھی خواتین کی مدد سے سے لوگوں کو القاعدہ کی طرف راغب کرنے کیلئے کام کر رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :