لوئر دیر اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی جمعہ 18 دسمبر 2015 22:41

لوئر دیر اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
لوئر دیر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.18دسمبر 2015 ء) لوئر دیر اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر لوئر دیر اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں شدید خوف و حراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔