عمر اکمل کے تحفظات پر انہیں پاکستان سپر لیگ کی پلاٹینیم کیٹیگری میں شامل کر لیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 18 دسمبر 2015 23:58

عمر اکمل  کے تحفظات پر انہیں پاکستان سپر لیگ کی پلاٹینیم کیٹیگری  میں ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.18دسمبر 2015 ء) عمر اکمل کے تحفظات پر انہیں پاکستان سپر لیگ کی پلاٹینیم کیٹیگری میں شامل کر لیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کچھ روز قبل پاکستان سپر لیگ کے کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

اعلان کردہ کیٹگریز میں قومی ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کو گولڈ یعنی دوسری کیٹیگری میں رکھا گیا تھا جس پر انہوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا۔ عمر اکمل کے تحفظات کے بعد اب کرکٹ بورڈ نے انہیں پلاٹینیم کیٹیگری یعنی پہلی کیٹیگری میں شامل کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :